9th Class English – Idioms Phrases
As a result of
نتیجے کے طور پر
He was boycotted as a result of his bad company.
اس کی بری صحبت کی وجہ سے اس کا بائیکاٹ کردیا گیا
At last
آخر کار
He tried again and again, at last he succeeded.
اس نے بار بار کوشش کی اور آخر کار وہ کامیاب ہوگیا
As far as
جہاں تک
As for as I think you are right.
جہاں تک میرا خیال ہے آپ درست ہیں
A great deal of
بہت زیادہ
There is a great deal of money in this box.
اس صندوق میں بہت زیادہ رقم ہیں
As well as
اور
She made progress in Math’s as well as English.
اس نے ریاضی اور انگریزی میں ترقی کی
A large number
کثیر مقدار
There is a large number of fish in this tank.
اس تالاب میں بہت زیادہ تعداد میں مچھلیاں ہیں
A lot of
بہت زیادہ
I have a lot of money in my pocket.
میری جیب میں بہت زیادہ رقم ہے
A host of
ہجوم
There was a host of flowers in the garden.
باغ میں بہت زیادہ پھول تھے
At a glance
ایک ہی نظر میں
I saw thousands flowers at a glance.
میں نے ایک ہی نظر میں ہزاروں پھول دیکھ لیے
A.B.C
ابتدائی علم
I do not know even the A.B.C of astronomy.
مجھے علم فلکیات کی بنیادی باتوں کا بھی علم نہیں ہے
An apple of one’s eye
آنکھ کا تارا منظورنظر
He is an apple of his father’s eye.
وہ اپنے باپ کی آنکھ کا تارا ہے
A bed of roses
پھولوں کی سیج
Life is not a bed of roses.
زندگی پھولوں کی سیج نہیں ہے
A bone of contention
فساد کی جڑ
This piece of land is a bone of contention between the two brothers.
زمین کا یہ ٹکڑا دونوں بھائیوں کے درمیان فساد کی جڑ ہے
A bird’s eye view
سرسری جائزہ
The director took a bird’s eye view of the office.
ڈائریکٹر نے دفتر کا ایک سرسری جائزہ لیا
A fish out of water
سخت بے چین/ ماہی بے آب
A true Muslim out of the mosque feels as a fish out of water.
ایک سچا مسلمان مسجد کے باہر ماہی بے آب کی طرح محسوس کرتا ہے
A fair weather friend
مطلبی دوست
Beware of a fair weather friend.
مطلبی دوست سے محتاط رہیں
Again and again
بار بار
He failed again and again but did not lose heart.
وہ بار بار ناکام ہوا مگر اس نے حوصلہ نہیں ہارا
Alpha and Omega
اول ؤآخر
The alpha and omega of Islam is that God is one and Hazrat Muhammadﷺ is his prophet.
اسلام کا اول وآخر یہی ہے کہ اللہ تعالی واحد ہے, اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے پیغمبر ہیں
A near miss
کامیابی کے قریب ناکامی
My every attempt is a near miss.
میری ہر کوشش کامیابی کے قریب ناکام ہو جاتی ہے
At once
فورا
The wolf caught the lamb and at once tore it into pieces.
بھیڑیے نے میمنے کو پکڑا اور فورا اسے پھاڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کردیا
An oily tongue
چاپلوسی کرنے والی زبان
Beware of the friends who have oily tongue.
چاپلوسی کرنے والے دوستوں سے محتاط رہیے
A rolling stone
ایسا شخص جو بار بار اپنی حالت بدلتا ہے
A rolling stone gathers no moss.
دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا
Beast of burden
بوجھ والا جانور
Donkey is a beast of burden.
گدھا ایک بوجھ اٹھانے والا جانور ہے
Back out
وعدہ سے پھر جانا
Jan had promised to help but he backed out at the last moment.
جان نے میری مدد کرنے کا وعدہ کیا تھا مگر آخری لمحے وہ اپنے وعدے سے پھر گیا
Beat about the bush
ادھر ادھر کی باتیں کرنا
Come to the point, don’t beat about the bush.
مطلب کی بات کرو ادھر ادھر کی باتیں نہ کرو
Break the ice
سکوت توڑنا
All were sitting silent, I broke the ice.
سب خاموش بیٹھے تھے میں نے سکوت توڑا
Burning question
اہم ترین مسئلہ
Kashmir is a burning question for Pakistan.
کشمیر پاکستان کے لیے اہم ترین مسئلہ ہے
By and by
بتدریج, آہستہ آہستہ
The human beings multiplied by and by.
بنی نوع انسان کی تعداد بتدریج بڑھتی گئی
Because of
کے باعث
He could not reach in time because of a dust storm.
وہ آندھی کےطوفان کے باعث وقت پر نہ پہنچ سکا
Cried himself hoarse.
چلا کر رونا
The patient cried himself hoarse but nobody came to him.
مریض چلا کر روتا رہا لیکن اس کے پاس کوئی نہ آیا
Carry too far
حد سے گزر جانا
Do not carry your differences too far.
اپنے اختلافات کو حد سے نہ بڑھاؤ
To cast pearls before swine
بھینس کے آگے بین بجانا
To give advice to a fool is to cast pearls before a swine.
کسی بے وقوف کو نصیحت کرنا بھینس کے آگے بین بجانا ہے
Castles in the air
ہوائی قلعے
Do not build castles in the air.
ہوائی قلعے نہ بناؤ
Crocodile tears
جھوٹ موٹ کارونا
She is shedding crocodile tears over the death of her step mother.
اپنی سوتیلی ماں کی موت پر وہ جھوٹ موٹ کے آنسو بہا رہی ہے
Cry over spilt milk
چڑیوں کا کھیت چگ جانے کے بعد پچھتانا
Do not cry over spilt milk.
اب پچھتائے کیا جب چڑیاں چگ گئی کھیت
Double faced
دھوکے باز
Most of the people are double faced now a days.
آج کل اکثر لوگ دھوکے باز ہیں
Eat one’s words
الفاظ واپس لینا
Now you cannot eat your own words.
اب تم اپنے الفاظ واپس نہیں لے سکتے
Far and wide
دور اور نزدیک
I went far and wide to search for my brother.
میں اپنے بھائی کی تلاش میں دور اور نزدیک گیا
Fly away
اڑ جانا
The crew flew away in search of water.
کوا پانی کی تلاش میں اڑا
Full bent
پوری توجہ سے
His mind is full bent on what he is taught.
اسے جو پڑھایا جائے وہ پوری توجہ سے سنتا ہے
Fair play
صاف ستھرا کھیل
Please, play fair play
برائے مہربانی صاف ستھرا کھیلو
Fall in love
محبت میں مبتلا ہونا
Romeo fell in love with Juliet at first sight.
رومیو پہلی نظر میں جولیٹ کی محبت میں گرفتار ہو گیا
First and foremost
اولین و اہم ترین
The first and foremost duty of a student is to study earnestly.
ایک طالب علم کا اولین اہم ترین فریضہ یہ ہے کہ وہ سنجیدگی سے پڑھے
Fish in troubled waters
دوسرے لوگوں کی مشکلات سے فائدہ اٹھانا
Zahid always fishes in troubled waters.
زاہد ہمیشہ دوسروں کی مشکلات سے فائدہ اٹھاتا ہے
From hand to mouth
مشکل سے گزارا کرنا
The post man lives from hand to mouth.
ڈاکیا مشکل سے گزارا کرتا ہے
Get wind of
اڑتی خبر سننا
We got wind of the Prime Minister’s visit to our town.
ہم نے اپنے قصبے میں وزیراعظم کی آمد کی اڑتی سی خبر سنی ہے
Give and take
کچھ لو کچھ دو
Settle your dispute acting upon the rule of give and take
کچھ لو کچھ دو کے اصول پر عمل کرتے ہوئے اپنا تنازع حل کرلو
Go hand in hand
مل کر, ساتھ ساتھ
Let us go hand in hand to develop the country.
آئے ملک کو ترقی دینے کے لیے متحد ہو کر چلیں
Go through
بالوضاحت مطالعہ کرنا
You should go through this book.
تمہیں اس کتاب کابالوضاحت مطالعہ کرنا چاہیے
Here and there
ادھر ادھر
The crow was flying here and there in search of water.
کوا پانی کی تلاش میں ادھر ادھر اڑتا رہا
Heart and soul
دل و جان سے
He has put heart and soul in serving his parents.
اس نے دل و جان سے اپنے والدین کی خدمت کی ہے
Hit below the belt
ناجائز وا ر
To hit below the belt is foul in boxing.
مکہ بازی میں ناجائزوا ر کرنا جرم ہے
In front of
کے سامنے
Arshad’s house is in front of the school.
ارشد کا گھر سکول کے سامنے ہے
In full bloom
پورے جوبن پر
The flowers are in full bloom today.
آج کل پھول پورے جوبن پر ہیں
In vogue
عروج پر
The rumours are in vogue nowadays.
آج کل افواہیں عروج پر ہیں
In full swing
پورے جوبن پر
The spring is in full swing nowadays.
آج کل موسم بہار پورے جوبن پر ہے
In the light of
روشنی میں
In the light of my experience, he is at fault.
میرے تجربے کی روشنی میں وہ غلطی پر ہے
In addition to
مزید برآں
In addition to this amount, I need some more.
مجھے اس رقم کے علاوہ مزید رقم کی ضرورت ہے
In fact
حقیقت میں
In fact, she is a good administrator.
حقیقت میں وہ ایک اچھی منتظم ہے
In vain
بے فائدہ
He tried his best to catch the train but in vain.
اس نے گاڑی پکڑنے کے لیے بہت کوشش کی مگر بے فائدہ
In order to
کے لیے
I work hard in order to get scholarship.
میں وظیفہ حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کرتا ہوں
In the course of time
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ
In the course of time man learned to read and write.
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسان نے پڑھنا اور لکھنا سیکھ لیا
Inward eye
باطنی آنکھ
The pious always open their inward eye.
نیک لوگ ہمیشہ اپنی باطنی آنکھ کھلی رکھتے ہیں
In addition to
کے علاوہ
I have also some gold in addition to this money.
اس روپیہ کے علاوہ میرے پاس کچھ سونا بھی ہے
In honour of
کے اعزاز میں
He managed a dinner in honour of his new officer.
اس نے اپنے نئے افسر کے اعزاز میں کھانے کا انتظام کیا ہے
In short
مختصرا
In short, he is a gentleman.
مختصرا یہ کہ وہ ایک شریف آدمی ہیں
Instead of
کی بجائے
Instead of my son, I sent my brother there.
اپنے بیٹے کی بجائے میں نے اپنے بھائی کو وہاں بھیجا
In the air
زبان زد عام ہونا
Your secret is in the air.
تمہارا راز زبان زدعام ہے
Jack of all trades
ہر فن مولا
He is jack of all trades but master of none.
وہ ہر فن مولا ھےمگر ماہر کسی کا نہیں
Knock down
گرانا
The elephant knocked down the tree.
ہاتھی نے درخت گرا دیا
Knock over
نیچے آنا
Ali was knocked over by a car.
علی ایک کار کے نیچے آ گیا
Keep an eye on
نظر رکھنا
My parents keep an eye on me.
میرے والدین مجھ پر نظر رکھتے ہیں
Keep someone at arm’s length
کسی کی قربت سے بچو
Keep the bad men at arm’s length.
برے آدمیوں کو پرے ہی رکھو
Leave behind
پیچھے چھوڑنا
The astronauts left behind a metal plate on the moon.
خلابازوں نے چاند پر ایک دھاتی پلیٹ چھوڑی
Lay stress on
زور دینا
Islam lays stress on seeking knowledge.
اسلام علم تلاش کرنے پر زور دیتا ہے
Look forward
منتظر ہونا
We look forward to your arrival
ہم آپ کی آمد کے منتظر ہیں
Laugh at
کسی کا تمسخر اڑانا
Do not laugh at the poor
غریبوں کا تمسخر نہ اڑاؤ
Lame excuse
ناقابل قبول بہانہ
For being absent he made a lame excuse.
غیر حاضر ہونے پر اس نے ایک چھوٹا بہانہ بنایا
Lose heart
مایوس ہونا
If you fail a few times, never lose heart, try again and again.
اگر تم چند بار ناکام ہو جاتے ہو تُو حوصلہ نہ ہارو بار بار کوشش کرتے چلے جاؤ
Make up one’s mind
ذہن بنا لینا
I have made up my mind to go to Madinah.
میں نے مدینہ منورہ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے
Make both ends meet
اپنی آمدنی میں گزارا کرنا
A wise man always makes both ends meet.
ایک عقل مند آدمی ہمیشہ اپنی آمدنی میں گزارہ کرتا ہے
No need of
ضرورت نہ ہونا
We have no need of money.
ہمیں پیسوں کی ضرورت نہیں ہے
Nip in the bud
آغاز سے ہی ختم کرنا
Nip the evil in the bud.
برائی کو شروع میں ختم کرو
Now and then
کبھی کبھار
He comes here now and then.
وہ کبھی کبھار یہاں آتا ہے
Null and void
باطل, کالعدم
The decision of the committee has been declared null and void.
کمیٹی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے
On the average
اوسطا
On the average I earn seven thousand rupees monthly.
میں اوسطا سات ہزار روپے ماہانہ کماتا ہوں
On the top of
چوٹی پر
We reside on the top of this hill.
ہم اس پہاڑی کی چوٹی پر رہتے ہیں
On the whole
مجموعی طور پر
On the whole he is a noble man.
مجموعی طور پر وہ ایک شریف آدمی ہے
Out of the question
ناممکن
Rooting out the corruption from here is out of question.
یہاں سے بدعنوانی کا قلع قمع کرنا ناممکن ہے
Out of order
خراب
My bicycle is out of order.
میری بائیسائیکل خراب ہے
Play a part
کردار ادا کرنا
She played a good part in this matter.
اس نے اس معاملے میں اچھا کردار ادا کیا
Power and means
قدرت
Man has got the power and means to share this world as he wishes.
انسان جیسا چاہتا ہے ویسا ہی اس دنیا سے فائدہ اٹھانے کے لئے اسے قوت اور وسائل عطا ہوئے ہیں
Pensive mood
غمگین طبیعت
The poet was sitting in a pensive mood.
شاعر غمگین طبیعت میں بیٹھا ہوا تھا
Reach up to
پہنچنا
The fox tried again and again but could not reach up to the grapes.
لومڑی نے بار بار کوشش کی لیکن انگوروں تک نہ پہنچ سکی
Rainy day
مصیبت کا دور
We must save something for rainy day.
ہمیں مصیبت کے دور کے لیے کچھ بچا کر رکھنا چاہیے
Red handed
عین موقع پر
The officer was caught red handed taking bribe.
افسر رشوت لیتا ہوا موقع پر پکڑا گیا
Set fire
آگ لگانا
The house was set on fire.
گھر کو آگ لگ گئی تھی
Scampered away
بے تحاشہ دوڑنا
The cow was frightened and it scampered away.
گائے ڈر گئی تھی اور وہ بے تحاشا دوڑی
Swooped past
تیزی سے جھپٹنا
The hawk swooped past the child.
عقاب جھپٹتا ہوا بچے کے پاس سے گزرا
To take place
واقع ہونا
An accident took place last week.
پچھلے ہفتے ایک حادثہ واقع ہوا
To take the risk
خطرہ مول لینا
You have to take the risk in this matter.
تمہیں اس معاملے میں خطرہ مول لینا پڑا
To shed tears
آنسو بہانا
He shed tears over the death of his father.
اس نے اپنے باپ کی وفات پر آنسو بہائے
To give oneself airs
شیخی بگاڑنا
We do not like Amjad because he is in the habit of giving himself airs.
ہم امجد کو پسند نہیں کرتے کیونکہ اسے شیخی بگاڑنے کی عادت ہے
To stand side by side
ساتھ دینا
The Muslim women stood side by side with the Quaid-e-Azam.
مسلمان عورتوں نے قائد اعظم کا ساتھ دیا
To look after
دیکھ بھال کرنا
I am looking after the sheep.
میں مویشیوں کی دیکھ بھال کر رہا ہوں
To attract attention of
توجہ حاصل کرنا
We organized meetings to attract the attention of the people.
ہم نے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے جلسے منعقد کیے
To realize the dream of
خواب کی تعبیر کرنا
After a long struggle, it became possible to realize the dream of Pakistan.
بہت سخت جدوجہد کے بعد پاکستان کے خواب کی تعبیر ممکن ہوئی
To cut down
کم کرنا
We should try to cut down our expenses.
ہمیں اپنے اخراجات کم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے
To look after
دیکھ بھال کرنا
We look after our parents.
ہم اپنے والدین کی دیکھ بھال کرتے ہیں
Torch bearer
علم کے شیدائی
The Muslims are the torch bearers of knowledge.
مسلمان علم کے شیدائی ہیں
To take care of
حفاظت کرنا
Always take care of your bag.
ہمیشہ اپنے بیگ کی حفاظت کرو
To build castles in the air
ہوائی قلعے بنانا
Idle and lazy persons build castles in the air.
نکمے اور سست لوگ ہوائی قلعے تعمیر کرتےھے
Take pity on
رحم کھانا
Take pity on sparrows.
چڑیوں پر رحم کھاؤ
Trial and trouble
تکلیف اور مصیبت
I am in trial and trouble in this house.
میں اس گھر میں تکلیف اور مصیبت میں ہوں
Take into account
ملحوظ خاطر رکھنا
You should take into account the weakness of the woman.
آپ کو عورت کی کمزوری کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے
Time and again
بار بار
He visits us time and again.
وہ ہماری ملاقات کو بار بار آتا ہے
Tooth and nail
پوری توانائی سے/ پورے زور سے
He fought a duel tooth and nail.
اس نے پوری توانائی اور پورے زور سے کشتی لڑی
To kill two birds with one stone
ایک تیر سے دو شکار کرنا
Dealing in religious books, he kills two birds with one stone, as he gets profit and takes virtue also.
دینی کتابوں کا کاروبار کر کے وہ دو فائدے حاصل کرتا ہے کیونکہ وہ نفع لیتا ہے اور نیکی بھی حاصل کرتا ہے
Ups and downs
نشیب و فراز
Akram is well aware of the ups and downs of life.
اکرم زندگی کے نشیب و فراز سے خوب واقف ہے
Up to the mark
معیار کے مطابق
Your work is up to the mark.
آپ کا کام معیار کے مطابق ہے
Uphill task
ایک مشکل کام
To reach the top of this hill is uphill task.
اس پہاڑی کی چوٹی پر پہنچنا ایک مشکل کام ہے
World wide
عالمگیر
Pollution is a worldwide problem.
آلودگی ایک عالمگیر مسئلہ ہے
Well known
مشہور
General Ayoub was a well known president.
جنرل ایوب ایک مشہور صدر تھا
White elephant
سفید ہاتھی
The barren land is a white elephant for us.
یہ بنجر زمین تو ہمارے لئے سفید ہاتھی ہے
This app is amazing helps me scoop much a big thank you
I need form of verbs but this website doesn’t give any reasult please send us reasult